your browser not support this video

حرف آخر | داستان_کربلا #04 | Dastan_e_Karbala | harfeakhir | با ترجمه انگلیسی ماه محرم میں داستان کربلا - سلسله وار داستان - پیشکش مسجد مقدس جمکران- ترجمه اور آواز صداے ظهور- فارسی سے ترجمه شده حضرت عباس سخت غضبناک ہوئے اور فرمایا *اے دشمن خدا کیا تم ہم سے چاہتے ہو کہ اپنے بھائی،اپنے مولا حسین، فرزند فاطمۃ الزہراء کو اکیلا چھوڑ دیں اور اس کے دشمنوں کی اطاعت کریں کیا ہمیں امان دیتے ہو جب کہ پسر رسول خدا امان میں نہیں تمہارے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور لعنت ہو اس امان نامہ پر جو تم اپنے ہمراہ لائے ہو*