your browser not support this video

عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب کے تشکیل پانے والے جدید نظام کو نابود کرنے کی شیطانی خواہش لئے ہوئے تھا جب اس جنگ میں صدام اور اس کے عالمی سرپرستوں کو رسوائی ہوئی اور شکست سے دوچار ہوئے تو کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے اور جنگ بندی کی پیشکش کرنے لگے. یہ فاسق و فاجر مسلمان قوم پر حاکم اہلکار اتنے اسلامی احکام سے نابلد تھے کہ کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے جس کے جواب میں امام امت فقیہ آل محمد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے انہیں جواب دیا اور ان کے بہانوں اور مکر و حیلوں سے آگاہ فرمایا. اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #جنگبندیکیدعوت #امریکہ #تابع #ماہرمضان #عراقیحکومتیاہلکار #ماہرجب #ماہجنگ #دھوکہ #جہنمیزندگی #جہنمیوںکا_اخلاق