your browser not support this video

واقعہ کربلا معتبر کتب اور روایات کی روشنی میں | تاریخی کتب میں واقعہ کربلا کو نقل کرنے کی کیفیت (1) اس درس میں یہ نکتہ بیان ہوا ہے کہ واقعہ کربلا اپنے آغاز سے اب تک کیسے نقل ہوا، کیسے کتابوں میں بیان کیا جاتا رہا۔ مولانا سید علمدار نقوی