your browser not support this video

مفاہیم قرآن| تفسير سورة عصر (2) اس درس میں ان نکات کو بیان کیا گیا ہے : 1- عربی میں خُسر سے کیا مراد ہے ؟ 2- کون لوگ خُسران (نقصان( میں نہیں ہیں ان کی کیا صفات ہیں ؟ مولانا سید عباس حُسینی