your browser not support this video

تہران میں واقع "گلستان محل" کی خوبصورتی گلستان محل ایران کے آثار قدیمہ میں سے ایک اہم اور قدیم ترین عمارت ہے۔ تہران میں واقع یہ محل 440 سال قدیم ہے۔ اس محل کا نام گلستان محل اُس سلسلہ تعمیرات کے ساتھ منسوب ہے جو عہد آقا محمد خان قاجار سے شروع ہوا اور سال 1216 ہجری قمری کو فتح علی شاه قاجار کے دور میں پایہ تکمیل کو پہنچا۔ یہ محل اپنی خوبصورتی، لوازمات، تزئین و آرائش اور لاجواب فن تعمیر کی وجہ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ #traintravel #travel #travelblogger #traveling #instatravel #traveladdict #travelgram #iran #irantravel #pakistan #Viral #trend #fyp #iranianculture #iccq1956 #foryou #foryourpage #Quetta #Pakistan #persian #culturalcenter #reels #viralvideo #viralpost #urdu #urdupoetry #urduposts #urdushairi #ایرانی #اردو