your browser not support this video

سلطنت عمان کے شہر صحار میں ماتم الزہرا امام بارگاہ میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ہونے والی مجلس سے عمان میں رہنے والے سینکڑوں مومنین کی شرکت مجلس کے بعد سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک برادر اہلسنت کا مذہب شیعہ قبول کرنے کا اعلان