فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ الصلواۃ والسلام کے روضہ مبارک میں پہلی شب قدر
شب 19 رمضان المبارک، جس کی صبح امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلواۃ والسلام کے سرمبارک پر حالت سجدہ میں ضربت لگی، اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں زائرین نماز صبح تک مخصوص اعمال اور دعا ومناجات میں مصروف رہے
#Iran #ramadan #visitiran #Ramzan #art #shahrramadan #tourism_iran #travel #artandall #fasting #tour #tourist #tourism #travel #travellife #شب #قدر #traveltoiran #iranian #culture #persia #fars #iranianculturalcenterquetta #leader #Qadr #Quran #Qadrnight #iccq1956