your browser not support this video

امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ اقوام متحدہ کی حقیقت کیا ہے؟ اقوام متحدہ میں اقوام عالم کی رائے کا کس طرح سے مذاق اڑایا جاتا ہے؟ اقوام متحدہ میں امریکہ کی ویٹو پاور کو امام خمینی نے کس چیز سے تعبیر کیا ہے؟ #ویڈیو #امام_خمینی #امریکہ #مردہ_باد_امریکہ #اقوام_متحدہ #مردہ_باد_اسرائیل #ویٹو_پاور