عید غدیر یا یومِ غدیر خم اہل تشیع کے نزدیک 18 ذوالحجہ کا دن ہے جب رسول خدا صلی اللہُ علیہ و آلہ وسلم نے ہجرت کے دسویں سال ایک لاکھ سے زائد صحابہ کرام کے ساتھ حجۃ الوداع کے بعد واپس جاتے ہوئے غدیر خم کے مقام پر امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہم السّلام کو مولا کہہ کر اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا۔
غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلامؐ کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو اعلان ہؤا تھا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا تھا۔ ایرانی مشہور و معروف منقبت خواں کربلائی حسین طاہری نے اپنی دلفریب آواز میں ”ہمارے مولا علیؑ“ کے نام ایک پرمغز ترانہ پیش کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #احسین_طاہری #منقبت #ترانہ #غدیر_ولایت #آئمہ_پیغمبر #ولایت #عید_غدیر #علی_جانم #ہمارے_مولا_علی