your browser not support this video

اس مختصر درس کے اہم نکات: زیارات امام حسینؑ میں ہماری محبت و نفرت کا کیا معیار بیان ہوا ہے؟ ایک ناصر امام حسینؑ کو کس حد تک امام حسینؑ سے محبت ہونی چاہیے؟ کیا اسلام میں ہماری شخصی دوستی و دشمنی کو اہمیت دی گئی ہے؟ مولانا ہادی ولایتی