your browser not support this video

اس پروگرام کے اہم مطالب: اسلام کے خاندانی نظام کے دو اہم جز کون کون سے ہیں؟ اسلام میں الہٰی رہبروں سے کیا مراد ہے؟ ہم الہٰی اہداف میں کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں؟ کون کون سے حقائق پر ایمان لانا ضروری ہے؟ ایمانی حقائق کو فقط جاننے اور تسلیم بھی کرنے میں کیا فرق ہے؟ میزبان: افشین زہراء رضوی مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی