داستان کربلا | امان نامه | حضرت عباس ع

حرف آخر | داستان_کربلا #04 | Dastan_e_Karbala | harfeakhir |با ترجمه انگلیسیماه محرم میںداستان کربلا - سلسله وار داستان - پیشکش مسجد مقدس جمکران- ترجمه اور آواز صداے ظهور- فارسی سے ترجمه شدهحضرت عباس سخت غضبناک ہوئے اور فرمایا *اے دشمن خدا کیا تم ہم سے چاہتے ہو کہ اپنے بھائی،اپنے مولا حسین، فرزند فاطمۃ الزہراء کو اکیلا چھوڑ دیں اور اس کے دشمنوں کی اطاعت کریں کیا ہمیں امان دیتے ہو جب کہ پسر رسول خدا امان میں نہیں تمہارے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور لعنت ہو اس امان نامہ پر جو تم اپنے ہمراہ لائے ہو*
ویدیوهای مرتبط