حمایت از یمن

یمن کی مذمت در اصل فلسطین و کشمیر کی مذمت ہے اگر ہمارے ملک کے وزیر اعظم صاحب یمن کی مذمت کرتے ہیں تو انکو معلوم ہونا چاہیے کہ ظالم کون ہے اور مظلوم کون لہذا جب انکو معلوم ناا ہو کہ ظالم کون و مظلوم کون ہیں تو پہلے تحقیق کریں اسکے بعد مذمت کریں
ویدیوهای مرتبط
ویدیوهای جدید