جنگ بندی کی دعوت اور امام امت کا جواب | امام خمینی رضوان اللہ علیہ عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب کے تشکیل پانے والے جدید نظام کو نابود کرنے کی شیطانی خواہش لئے ہوئے تھا جب اس جنگ میں صدام اور اس کے عالمی سرپرستوں کو رسوائی ہوئی اور شکست سے دوچار ہوئے تو کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے اور جنگ بندی کی پیشکش کرنے لگے. یہ فاسق و فاجر مسلمان قوم پر حاکم اہلکار اتنے اسلامی احکام سے نابلد تھے کہ کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے جس کے جواب میں امام امت فقیہ آل محمد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے انہیں جواب دیا اور ان کے بہانوں اور مکر و حیلوں سے آگاہ فرمایا.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #جنگبندیکیدعوت #امریکہ #تابع #ماہرمضان #عراقیحکومتیاہلکار #ماہرجب #ماہجنگ #دھوکہ #جہنمیزندگی #جہنمیوںکا_اخلاق
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت