ترانہ مقاومت | انصاراللہ یمن | عبد المالک حوثی امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جتنا بھی غم و غصہ ہے وہ امریکہ پر نکالنا چاہیے کیونکہ دنیا میں ہونے والی تمام ناانصافیوں، قتل و غارت اور ظلم و ستم کا اصلی اور واقعی ذمہ دار سر فہرست امریکہ اور اس کے اشاروں پر ناچنے والی طاقتیں اور حکومتیں ہیں. آج الحمد اللہ اسلامی انقلاب کی بدولت دنیا بھر میں مقاومتی طاقتیں شیطان اکبر اور اس کے چیلوں کے خلاف بر سرپیکار ہیں اور ان کے شوم عزائم کے مقابل آہنی دیوار بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے یہ شیطانی طاقتیں تلملائی ہوئی ہیں اور اس تلملاہٹ کی وجہ سے ہر قسم کے ہتھکنڈوں کا استعمال کرنے کے باوجود ناکامی کا سامنا کر رہی ہیں. انشاء اللہ ان کی پے در پے شکست اور عالمی سطح پر رسوائی ان کے خاتمے پر تمام ہوگی. اس بارے میں انصار اللہ یمن کا ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #ترانہ_مقاومت #انصار_اللہ_یمن #عبد_الملک_حوثی #امریکی #برطانوی #سعودی #اماراتی #سخت_غصے_میں #غصے_سے_مر_جاو #کینہ_توزی #شکست_کھاو_گے #یمن_کے_فرزند #بہادروں_کی_سرزمین
ژانر:

پاسخ به

×