مہدويت | کیوں امام مہدی علیہ السلام کا نام قرآن میں نہیں آیا؟

مہدويت | کیوں امام مہدی علیہ السلام کا نام قرآن میں نہیں آیا؟عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیےاس سوال کا جواب دیاگیا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا نام قرآن میں نہیں آیا؟مولانا محمد موسیٰ حسینی