Bismillah Noha Bibi Masooma e Qum Noha 2022 | Ya Masooma Ya Karima (sa) | Abuzar Jaffri | یا معصومہ یا کریمہؑ Noha Title: Ya Masooma Ya Karima (sa) - یا معصومہ یا کریمہؑ Composition by: Jnb Zeshan Abidi Poetry: Zeshan Abidi Noha Khwan: Abuzar Jaffri Audio: Zee Tee Production Video Editing: ShujaRizvi Naqi Asakri #sabeelemawaddat #Bibi_Masooma #ShahadatBibiMasooma #YaMasooma #AbuzarJaffri #یامعصومہ_یاکریمہؑ #zeeshanabidi ---------------------------------------------------------------------------------- Produced By: Sabeel e Mawaddat 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: Facebook: Instagram: ٭ نوحہ ٭ یا معصومہؑ یاکریمہؑ بھائی سے ملنے کا دل میں ارمان ادھورا رہ گیا ساوا سے آپ جو قم پہنچیں پھولوں سےاستقبال ہوا لیکن بازار میں جب زینب آئیں تو کیسا حال ہوا پتھر برسائے جاتے تھے ہاتھوں میں رسن اور بے ردا موسیٰ بن خجرج نے بی بی گھر آپکو جو ہدیہ میں کیا اُس گھر میں عبادت کرتے ہوئے زندان بھی یاد آتا ہوگا جہاں زینبؑ خاک پہ بیٹھی تھیں اور ساتھ سکینہؑ غمزدہ ہاں دور ہے آنکھوں سے لیکن مشہد میں وہ زندہ ہے بھائی پر کربوبلا کے مقتل میں زینبؑ پہ قیامت کیا آئی کچھ دور کھڑی وہ روتی رہی اور بھائی پہ خجر چل گیا پردیس میں اپنے پیاروں کو خود آپ بھی کھوکر آئی تھیں ہاں آپ مدینے سے قُم تک سادات کو روکر آئیں تھیں زینبؑ پہ کیا گزاری ہوگی خود آپکو یہ احساس تھا وہ پہلو شکستہ بی بی اور جلتا ہوا در یاد آتا ہے میں آپکو فاطمہؑ بولوں تو زہراؑ کا غم تڑپاتا ہے جب یاد بقیعہ آیا تو میں آپکے در پر آگیا تاریخ میں یہ بھی لکھا ہے جب آپ چلیں اس دنیا سے میت کس شان سے اُٹھی تھی سب لوگ شریک ہوئے قُم کے چودہ افراد تھے یثرب میں زہراؑ کا جنازہ جب اُٹھا بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے چاہے ہو کفن کے نیچے وہ تدفین میں بابا آتے ہیں ہو شام مدینہ یا قُم ہو میں کیسے سناؤں تدفینِ معصومہ، سکینہ، فاطمہؑ ہاں آپکو یثرب میں بی بی صغرا کا حال رلاتا تھا بھائی سے وہ بھی مل نہ سکی اُسکو بھی یہ غم تڑپاتا تھا بھائی سے کوئی بچھڑے نہ بہن ذیشان کی ہے بس دعا
ژانر:

پاسخ به

×