حج کے راز و سِر | بیانات مقام معظم رہبری | امام خامنهای ۱۷ مئی ۲۰۲۳ امتیاز و تفریق ختم کرنے کی اسلام کی زبان، زبان عمل ہے۔ کہاں؟ حج میں۔ کالے ہیں، گورے ہیں، دنیا کے فلاں خطے سے آئے ہیں، فلاں تمدن کے ہیں، فلاں تاریخ کے ہیں، سب ایک ساتھ بغیر کسی امتیاز کے، ایک ساتھ ہیں، کوئی امتیاز نہیں ہے۔ یہ اسرار حج ہیں۔ انہیں معرفت کے ساتھ انجام دینا چاہئے۔
امام خامنہ ای،17 مئی 2023
️
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت