ایمان اور امید کی قوّت | امام سید علی خامنہ ای جب ہم دنیا میں کامیاب ہونے والے انسانوں کی کامیابی کا راز جاننے کے لئے ان کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں کی ان کی کامیابی کے پیچھے کئی عوامل کار فرما ہوتے ہیں جو انہیں طاقت پرواز عطا کرتے ہیں اور انہیں عزم و ہمت کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں چنانچہ اسی پس منظر میں دیکھا جائے تو یہ سوال پیش آتا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں امام خمینیؒ نے کن عناصر اور عوامل پر تکیہ کیا جس کے نتیجے میں اتنا عظیم انقلاب معرض وجود میں آیا اور جس کی وجہ سے دنیا حیرت میں پڑ گئی؟
اسی اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #ایمان #امید #گامزن #ایمان #ہارڈ_ویئر #سافٹ_ویئر #کاغذ #عنصر #مدد #میدان #سیاست
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت