دشمن شناسی [47] | منافق کی سیاسی صفات

دشمن شناسی [47] | منافق کی سیاسی صفاتاس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے: منافق کی سیاسی صفات سے کیا مراد ہے؟ یہ سیاسی صفات کونسی ہیں ؟ منافق کی سیاسی صفات کے بارے میں کن آیات میں اشارہ ہوا ہے ؟ مولانا سید میثم ہمدانی