ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں استاد محترم سید جواد نقوی کی مختصر مگر معنی خیز گفتگو اس کانفرنس کے سامعین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز تھے اور موضوع شہری تعلیم کے ذریعے مذہبی منافرت کو کم کرکے ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ طالب علم بھی سنیں تاکہ اپنا فریضہ، جہت اور تعلیمی میدان منتخب کرنے میں آسانی ہو۔
ژانر:

پاسخ به

×