ایرانی صوبے کرمان میں 'شاہزادہ ماہان' کے باغ کرمان، اس باغ کا شمار ایران کے تاریخی باغوں میں ہوتا ہے جو شہر کرمان سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور سنہ 2011 میں یونیسکو کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے. #Iran #irantravel #visitiran #irantraveling #mosque #esfahan #tourism_iran #travel #kermanashah #nature #tour #tourist #tourism #travel #travellife #garden #palace #unesco #iranian #persian #persia #fars #iranianculture #iranianhistory #trending #viral #foryou #iccq1956

پاسخ به

×