صیہونیوں کو ان کے تمام مظالم کے باوجود اولمپک کھیلوں میں شرکت کی اجازت کس نے دی ہے؟ کیوں ایک ملک کو اولمپک کھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا ہے؟ کیا کھیل سیاسی ہوتے ہیں؟ اولمپک کھیلوں کی انتظامیہ کب انکو سیاسی بناتی ہے اور کیسے بناتی ہے؟ ان ساری ناانصافیوں کا سرانجام کیا ہوگا اور کیا ہونا چاہیے؟
اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جیت_شکست #ناک_اؤٹ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #کھیل #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #اولمپک_کھیل
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت