مولاؑ سلام | منقبت: محمد حسین پویانفر خدا اور رسولؐ کے بعد ایمان کا مرکز کون سی ہستی ہے؟ وہ کون ہے جو اہل ایمان کی پہچان بھی ہے اور اہل ایمان کی جان بھی ہے؟ یہ پوری دنیا جس کے فضائل کے سامنے خاضع اور پست ہے؟ وہ ہستی مولا علیؑ کی ہستی ہے۔ اسی ایمان و محبت کو اس منقبت میں پیش کیا گیا ہے، اس ویڈیو میں ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مولا_علی #13_رجب #منقبت #علی_مرتضی #قصیدہ #راہ_علی #فضائل_علی #تشیع
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت