اقرا کوئز کا تیسرا سوال (خواتین کے لئے) اقرا قرآنی مقابلہ 2024 (7 رمضان المبارک) جواب 00989231283491 کے ذریعے واٹس ایپ پر ارسال کیا جا سکتا ہے۔ تمام دس سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے ۵ خواتین کو چُنا جائے گا اور ان میں سے ہر ایک ۱۰۰ یورو نقد انعام کی مستحق قرار پائیں گی۔
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت