فسلطین کی مدد واجب شرعی | شہید مرتضیٰ مطہریؒ استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، فلسطین کے مسئلے کی کیا اہمیت ہے؟ کیوں فلسطین کی مدد لازم ہے؟ دین کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟ ایک شیعہ کی اس بارے میں کیا ذمہ داری ہے؟ اگر ہم اپنی ذمہ داری ادا نہیں کریں گے تو کیا ہم گناہ گار ہیں یا نہیں؟ #ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #فلسطین #القدس #غزہ #یوم_القدس #وعد_الصادق
ژانر:

پاسخ به

×