مردہ باد اسرائیل کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گےآج مسئلہ فلسطین دنیا میں کیا حیثیت رکھتا ہے؟ آج صیہونی درندے اس انداز میں بربریت کا مظاہرہ کر رہیں ہیں؟ مردہ باد اسرائیل کیوں اہم تھا اور ہے؟ آج کیا ثابت ہوا کہ حق کس کے ساتھ ہے؟ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مردہ_باد_اسرائیل #مردہ_باد_امریکہ #صیہونی_حکومت #غزہ #فلسطینی_عوام
ژانر:

پاسخ به

×