کیا فلسطین کی آزادی ممکن ہے؟ امام خمینیؒ کا مسئلہ فلسطین پر کیا مؤقف ہے؟ کیا فلسطینیوں کو مذاکرات پر بھروسہ کرنا چاہیئے؟ فلسطین کی آزادی کا حل کن لوگوں کے ہاتھ میں ہے؟ غاصب صہیونی ریاست کو کمزور کرنے کیلئے کیا کیا جانا چاہیئے؟
دیکھیں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی خامنہ کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غاصب #طفل_کش #قابض #فلسطین #غزہ #امام_خمینی #انقلاب #ولایت
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت