ڈاکٹر تیجانی سماوی کا دوست کیوں شیعہ ہوا؟ غزہ کے تعلق سے شیعوں کا مؤقف کیا ہے؟ ڈاکٹر تیجانی سماوی شیعوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا فلسطینیوں کی اہل سنت مدد کر رہے ہیں؟ کتاب پھر میں ہدایت پا گیا، کن کی کتاب ہے؟ کون لوگ غاصب اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں؟ ان سوالوں کے جوابات کیلئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔ #ویڈیو #ڈاکٹر_محمد_تیجانی_سماوی #غزہ #فلسطین #غاصب #قابض #طوفان_الاقصی #ولایت #شیعہ #سنی #تیونس
ژانر:

پاسخ به

×