غزہ کی پکار | سید ہاشم الحیدری غزہ کی پکار کیا ہے؟ غزہ سے متعلق مسلمانوں کی ذمہ داری کیا ہے؟ غزہ کے خلاف کون سازش کر رہا ہے؟ کیا آج ہمیں آزادی پسند انسانوں کے امام کے فرامین کو دہرانے کی ضرورت ہے؟ آزادی پسند انسانوں کے امام کیا فرماتے ہیں؟ امام حسین علیہ السّلام نے ظالموں کے ساتھ زندگی بسر کرنے کے بارے میں کیا فرمایا؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #غزہ #قتل_غارت #خواتین #بچے #قید_بند #ظالم #جابر #استکبار #امام_حسین #سید_الشہداء #آزادی #موت
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت