اس مختصر درس کے اہم نکات:
زیارات امام حسینؑ میں ہماری محبت و نفرت کا کیا معیار بیان ہوا ہے؟
ایک ناصر امام حسینؑ کو کس حد تک امام حسینؑ سے محبت ہونی چاہیے؟
کیا اسلام میں ہماری شخصی دوستی و دشمنی کو اہمیت دی گئی ہے؟
مولانا ہادی ولایتی
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت