اس مختصر درس کے اہم نکات:
کون کون سی چیزیں انسان کی ہمت اور ارادوں کو توڑ دیتی ہیں؟
علامہ اقبال نے کم ہمت اور بلند ہمت لوگوں کو کن کن القابات سے بیان کیا ہے؟
کوئی بھی تعلیمی نظام کیسے لوگوں کی ہمت کو پست بنا دیتا ہے؟
کون کون سے عوامل پست اور کم ہمت والے انسانوں کو جنم دیتے ہیں؟
مولانا سید حیدر علی جعفری
ژانر:
برای ارسال نظر وارد حساب کاربری خود شوید ورود/عضویت