دورِ حاضر کا خیمہ زینبی [3] | انتخاب خیمہ زینبی

دورِ حاضر کا خیمہ زینبی [3] | انتخاب خیمہ زینبی اس پروگرام کے اہم مطالب:اسلام کے خاندانی نظام کے دو اہم جز کون کون سے ہیں؟اسلام میں الہٰی رہبروں سے کیا مراد ہے؟ہم الہٰی اہداف میں کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں؟کون کون سے حقائق پر ایمان لانا ضروری ہے؟ایمانی حقائق کو فقط جاننے اور تسلیم بھی کرنے میں کیا فرق ہے؟میزبان: افشین زہراء رضویمہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی