سچا انسان حسن نصراللہ Biography Documentary سچا انسان Biography Documentary سید حسن نصر اللہ ،سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان سوانح حیات پر مشتمل دستاویزی فلم مکمل دورانیہ : 52:00 منٹ HD Video Link Telegram Video Link سید حسن نصر اللہ ،سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان کی بابرت سوانح حیات سے متعلق آپکے والد محترم سید عبد الکریم نصراللہ، بیٹا سید جواد حسن نصر اللہ ، بیٹی سیدہ زینب حسن نصراللہ کے اظہار خیالات پر مشتمل مکمل سوانح حیات پر مبنی دستاویزی فلم اس دستاویزی فلم میں سید حسن نصر اللہ کی بچپن سے لیکر اب تک کی بابرکت حیات سے متعلق نادر و نایاب تصاویر اور ویڈیوز کو پہلی بار منظر عام پر لایا جارہا ہے البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
ژانر:

پاسخ به

×