مہدوی کلپ | مسجد کی اہمیت | حاج قاسم سلیمانی | رہبر معظم سید علی خامنہ ای

ہم عالم اسلام کی، مغرب سے لڑائی کی وجہ ایک مسجد ہے!ہم عالم اسلام کی آپس میں وحدت کی بنیاد بھی ایک مسجد ہے!ہماری اس جنگ کی بنیاد بھی ایک مسجد، مسجد الاقصی ہے!عالم اسلام کے اندر یہ تمام سازشیں بھی ایک مسجد کے گرد گھوم رہی ہیں!اور وہ چیز جو تمام عالم اسلام کو متحد کرسکتی ہے اور کرتی ہے وہ بھی ایک مسجد ہے!اور وہ مسجد، مسجد الحرام ہےیہ ہے ایک مسجد کی عظمت اور اس کا کردار!یعنی مسجد عالم اسلام کی دینی، سیاسی اور اجتماعی حیات ہے۔#مہدوی_کلپ #رہبر_معظم #قاسم_سلیمانی #اسرائیل #ایران #مسجدالاقصی #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا‌‌‌#videoclip #supreme_leader #qasem_solemani #israel #iran #alquds #subhezahoor #avini_mediaصبح ظہور نزدیک ہے°ღ°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°ღ° Join us us: Fb.com/@subhezahoor313 t.me/subhezahoor instagram.com/subhe_zahoor️ chat.whatsapp.com/GkbbbpVSSzP1Sdn0NhZHe3 threads.net/@aviniimedia pin.it/3PwIZ0j
ویدیوهای مرتبط
ویدیوهای جدید