اربعین مارچ کا درس | امام سید علی خامنہ ای
اربعین پر پیدل چل کر جانا ہر انسان کی دلی تمنا ہے۔ ہر کوئی اربعین کے ایام میں اس کوشش میں مصروف دکھائی دیتا ہے کہ وہ کسی صورت اربعین مارچ میں شرکت کر سکے۔ اربعین مارچ سے مغموم دلوں کو سکون ملتا ہے، لہٰذا ہم میں سے ہر ایک کو کم از کم ایک دفعہ ضررو اربعین مارچ میں شرکت کرنی چاہیے۔ اربعین کے حوالے سے ایرانی معروف تواشیح گروپ مہر طاہا کی آواز میں اربعین پر جانے کی تیاری اور شوق و ذوق کے حوالے سے ایک تواشیح پیش کی جا رہی ہے، تواشیح کو اس ویڈیو میں سنیں۔ #ویڈیو #تواشیح #اربعین #پیادہ_روی #پیدل_مارچ #نجف #کربلا #مشی #شہادت #معنویت #عبادت #تحریک #حق #باطل #حسینیؑ_یزیدی #طاغوت #موکب #زوار #زائر #شہادت #ولایت_میڈیا ویدیوهای مرتبط
ویدیوهای جدید